the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے آج کہا کہ ریاستی حکومت نے اپنے ' منشور'کے مطابق کام کرنا شروع کر دیا ہے اور اس ترتیب میں جلد ہی کسانوں کےقرض معاف کرنے کا فیصلہ کیا جائے



گا۔نائب وزیر اعلی مسٹر موریہ یہاں اپنے آبائی شہر سراتھو میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے اپنے عزم نامہ کے مطابق کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.